مانچسٹر ٹیسٹ ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 277 رنز کا ہدف دیدیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مانچسٹر ٹیسٹ ؛ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 277 رنز کا ہدف دیدیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دے دیا۔

پہلی اننگ میں 156 رنز کی کلاسک اننگز کھیلنے والے شان مسعود دوسری اننگ میں صفر پر بٹلر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ پہلی اننگ کے ہیرو کی وکٹ اسٹورٹ براڈ کے نام ہوئی۔ بابر اعظم 20 گیندیں کھیل کر محض 52 رنز بنانے کے بعد ووکس کی گیند پر بین اسٹوکس کو کیچ دے بیٹھے۔ چوتھی وکٹ اظہر علی کی گری جو کہ ووکس کی بال پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 326 رنز پر آل آؤٹ - BBC News اردوپاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 326 رنز پر آل آؤٹ - BBC News اردوانگلینڈ کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان کی ٹیم 326 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ شان مسعود نے 156 رنز کی باری کھیلی۔
مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی - Sports - Aaj.tvمانچسٹر ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برترییاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کو دوسری اننگز میں 244 رنز کی برتری - Sport - Dawn Newsپہلا ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کو دوسری اننگز میں 244 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:26:41