پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی شادی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی۔ ماورا اور امیر کی شادی کی تقریبات پانچ فروری سے شروع ہوئی۔
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی شادی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی۔ ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں گزشتہ روز سے چل رہی تھیں تاہم اب اداکارہ نے ان پر خاموشی توڑتے ہوئے نکاح کی تصدیق کی۔اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بالاخر اس ہنگامے کے دوران میں نے تمھیں حاصل کرلیا‘۔ اسی کے ساتھ انہوں نے ہیش ٹیگ #ماورا_امیر # نکاح # شادی #محبت #بسم اللہ بھی لکھا۔ انہوں نے اس پوسٹ میں پانچ فروری کی تاریخ درج کرتے ہوئے بھی لکھا جس سے اندازہ
ہوتا ہے کہ اُن کے ازدواجی سفر کا آغاز پانچ فروری سے ہی شروع ہوا ہے۔ اس سے قبل بدھ کے روز سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش تھیں کہ شوبز اداکارہ ماورا حسین اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئی ہیں۔ ماورا کی جانب سے نکاح کا باضابطہ اعلان ہونے پر مداح سرپرائز ہوئے اور انہوں نے دونوں کی نئی زندگی کی شروعات کیلیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا
شادی ماورا حسین امیر گیلانی نکاح باضابطہ اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماورہ حسین اور امیر گیلانی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ افواہیں سرگرمماورا اور امیر گیلانی کے مداح اس خوبصورت جوڑی کی شادی کی خبر پر بےحد خوش ہیں
مزید پڑھ »
کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »
کبریٰ خان نے فروری میں شادی کی تصدیق کردیکبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
مزید پڑھ »
یاسر حسین نے اپنی موت کی جھوٹی خبر دینے والے یوٹیوبر کو بددعا دے دییاسر حسین اور اقرا عزیز شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی ہیں، جو 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »
’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہجس کےخلاف شکایت ملی اور کرپشن ثابت ہوئی توکارروائی ہوگی، صوبائی مشیر صحت کی تصدیق
مزید پڑھ »