دنیا کا مہنگا ترین 'پرتعیش محل' کیوں گرایا جا رہا ہے؟
نامور سپر ماڈل بہنوں جی جی اور بیلا حدید کے والد اور امریکا کے پراپرٹی ٹائیکون محمد حدید کا 100 ملین ڈالر کی خطیر رقم سے بننے والے گھر کو لاس اینجلس کی عدالت نے گرانے کا حکم دے دیا۔
لاس اینجلس عدالت کے جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ میگا مینشن آس پاس موجود دیگر جائیدادوں کے لیے واضح خطرہ ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ایک انجینئر نے تعمیر کو ناقص قرار دیا۔ طویل قانونی جنگ کے دوران سپر ماڈلز کے والد نے دو سال قبل 2017 میں کہا تھا کہ اس گھر کو گرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، یہ ہمیشہ قائم رہے گا۔امریکی عدالت کے حکم کے بعد مہنگے ترین گھر کو گرانے میں 6 ماہ کا عرصہ اور لاکھوں ڈالر لاگت آئے گی۔
محمد حدید جو پراپرٹی ٹائیکون کے ساتھ تعمیرات کا کام بھی کرتے ہیں، کا کہنا ہے کہ 'مجھے بے بنیاد الزامات کا نشانہ بنایا گیا، پڑوسیوں کے دعوے جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں'۔ماڈل بہنوں نے بچپن سے اب تک کیلی فورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں اپنا وقت گزارا ہے — فوٹو: ٹوئٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
جی جی اور بیلا حدید کا 13 ارب روپے کا بنگلہ دیکھا ہے؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پنجاب کے انتظامی معاملات پر عدم اطمینان کا اظہار، تبدیلیوں کا امکان - ایکسپریس اردوصوبے میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو ضرور کریں، وزیراعظم کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت
مزید پڑھ »
پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے شادی کا اعلان کردیاپاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے شادی کا اعلان کردیا EmanSuleman PakistanFashionIndustry Model WeddingAnnouncement
مزید پڑھ »
پاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے شادی کا اعلان کردیاپاکستان فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل ایمان سلیمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے پر اپنی شادی کا
مزید پڑھ »