ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

’’اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘، مدیحہ

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ماں کی 18 سال بعد دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔عبدالاحد کی والدہ مدیحہ کاظمی نے میڈیا کو بتایا کہ ’’جب مجھے طلاق ہوئی تو میرے بچے بہت چھوٹے تھے۔ میں نے اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘۔

اپنے دوسرے شوہر کا حوالہ دیتے ہوئے مدیحہ نے کہا کہ ’’میری ان سے پہلی بات یہی ہوئی کہ اگر آپ میرے بچوں کو اپنائیں گے تب ہی میں نکاح کروں گی‘‘۔ اپنی والدہ کی شادی کروانے والے عبدالاحد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’گزشتہ 18 سال میں اماں کے کافی رشتے آئے اور ہم نے شادی کےلیے اصرار کیا لیکن وہ انکار کردیتی تھیں۔ ایک دن میں آفس سے گھر آیا تو والدہ کمرے میں آئیں اور بتانے لگیں کہ ان کی بیٹی نے ایک رشتہ بتایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دیارشاد بھٹی نے دوسری شادی کی وجہ بتا دیدوسری شادی کا فیصلہ میرے لیے نہایت مشکل اور ناگزیر تھام ارشاد بھٹی کا جذباتی بیان
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیاٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیاپنجاب وائلڈلائف نے برآمد کیاجانیوالا شیرکا بچہ عارضی طور پر لاہورسفاری زو منتقل کردیا تھا
مزید پڑھ »

ماہیرا خان کی دوسری شادی کا بیان، بیٹے نے اسے محفل میں لے جایاماہیرا خان کی دوسری شادی کا بیان، بیٹے نے اسے محفل میں لے جایاماہیرا خان نے پاکستان میں ایک خوبصورت مقام پر کاروبار سلیم کریم سے شادی کی۔ ان کے بیٹے آزاد نے انہیں محفل میں لے جایا۔ ماہیرا نے شادی کے بارے میں چیلنجز اور تابوهات کے بارے میں بھی بات کی۔
مزید پڑھ »

یاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدیاسمہ گیل کی شادی کی پیش شادی میں ناچ کے باعث تنقیدپاکستان کی مشہور اداکارہ یاسمہ گیل کو شادی کی پیش شادی میں ناچ اور فیشن کے انتخاب کے باعث تنقید کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کی اب تک شادی کیوں نہیں ہوسکی؟ والد نے وجہ بتا دیسلمان خان کے والد سلیم خان نے بیٹے کی شادی سے متعلق اہم بات بتا دی
مزید پڑھ »

کلوب ورلڈ کپ کی وجہ سے پریمیئر لیگ کو چیلنجکلوب ورلڈ کپ کی وجہ سے پریمیئر لیگ کو چیلنجریچرڈ مسترز کا خدشہ ہے کہ کلوب ورلڈ کپ منچسٹر سٹی اور چیلسی کو پریمیئر لیگ کی کارروائی میں مشکلات کا سامना کروانے کا امکان ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:52:16