ماں کا اتتقام : خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
سیالکوٹ : ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے بٹر کی رہائشی خاتون پروین اختر نے اپنے 21سالہ بیٹے تسلیم کے قاتل کو سات سال بعد فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ کی مقامی عدالت نے ملزم نعمان کو سزائے موت سنائی تھی، بعد ازاں اپریل 2019 میں لاہور ہائی کورٹ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قاتل نعمان کو بے گناہ قرار دے کررہا کردیا تھا، جس کو خاتون کو بہت رنج تھا۔
پولیس کے مطابق پروین اختر نے فائرنگ کرکے نعمان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد جب ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں نے موقع پا کر اسے قتل کردیا۔ سیالکوٹ پولیس نے نعمان کے قتل کے الزام میں5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
ڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاکراچی ڈیفنس:کار سوار ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا Pakistan KarachiDefence Car Criminals Firing Girl Kidnapped sindhpolicedmc
مزید پڑھ »