لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اپنے ایک دوست بزنس مین سے آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو رہی ہیں۔ تقریبات مری میں جاری ہیں جہاں گزشتہ شب اداکارہ کی مہندی کا فنکشن منعقد کا گیا اور آج وہ اپنے پیا کی ہو جائیں گی۔
بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب مری کے فائیو سٹار پی سی بھوربن میں آج شب ہو گی جس میں دلہا اور دلہن کے قریبی رشتے دار اور دوست احباب شرکت کریں گے۔ ماہرہ خان دوسری شادی اپنے دوست سلیم خان سے کر رہی ہیں تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی تصدیق اور نہ ہی تردید سامنے آئی ہے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اداکارہ کی شادی کی خبریں ایک بار پھر گردش کرنے لگیںپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اور سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی دوسری شادی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ذرائع نے دعویٰ
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی شادی، ویڈیو سامنے آگئیمزید پڑھیں:
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوالماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے اپنے بزنس مین دوست سلیم کریم سے شادی کرلیاداکارہ کے مینیجر انوشے طلحہ نے ان کی شادی کے دن کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے شادی کر لیلاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی تقریب
مزید پڑھ »