فلم ” قائداعظم زندہ باد ” میں فہد اورماہرہ پہلی باربطورہیرو ہیروئن ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے
Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 43 mins ago
اداکارہ ماہرہ خان نے جشن آزادی کے موقع پر اپنی آنے والی فلم ” قائد اعظم زندہ باد ” کے نئے پوسٹرز شیئر کیے ہیں۔ انسٹا پر شیئر کیے جانے والے ان 2 پوسٹرز میں مرکزی کردار ماہرہ اور فہد کو الگ الگ دیکھا جاسکتا ہے، دونوں پشت کیے کھڑے ہیں۔ ماہرہ ہاتھ میں میگا فون لیے ایک سلاخوں والے دروازے کے سامنے موجود ہیں جس کے دوسری جانب ایک شیر موجود ہے، ساتھ ہی لکھا ہے” آزادی سب کا حق ہے”۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم عمران خان نے احساس نشوونماپروگرام کاباقاعدہ اجرا کردیاخیبر: وزیر اعظم عمران خان نے احساس نشوونماپروگرام کاباقاعدہ اجرا کردیا، پروگرام کے تحت بچیوں کیلئے 2ہزار روپے سہ ماہی وظیفہ اور بچوں کیلئے 1500روپے ہوگا۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان اورکرینہ نے خوشخبری سنادیسال 2018 میں کرینہ نے اس سوال کا 3 لفظی جواب دیا تھا '2 سال بعد'
مزید پڑھ »
انتظار ختم: وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی میگا پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »