شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان مایا خان نے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ کی کاسٹ کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ادکارہ مایا علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے ’مائی ری‘ کو پسند کرنے پر مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’ہم ان سب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ’مائی ری‘ کو پسند کیا اور ہماری زندگی کا حصہ بن گئے۔‘اداکارہ نے ڈرامے کے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹر کا بھی شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ مایا خان نے ڈرامے میں عینا آصف کی والدہ کا کردار نبھایا ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا۔ ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں عینا آصف ، ثمر عباس ، نعمان اعجاز ، ماریہ واسطی ، مایا خان ، رمہا احمد ، حبا علی خان ، ساجدہ سید، پارس منصور، عثمان مظہر، آمنہ ملک، بسمہ بابر ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
مزید پڑھ »
عرفی جاوید کی خفیہ منگنی کی تصویر وائرلعرفی جاوید کی بہن نے بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں جوڑے کی تصویر شیئر کی تھی
مزید پڑھ »
شاداب خان کی سالگرہ سٹار کرکٹر کتنے سال کے ہو گئے جانئےاسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آل راﺅنڈر شاداب خان نے اپنی زندگی کی 25بہاریں دیکھ لیں،قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے 4
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی نے نگران حکومت کی جانب سے ریکوڈک کے شیئر فروخت کرنے کی مخالفت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی
مزید پڑھ »