مبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبند

پاکستان خبریں خبریں

مبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

مبینہ خودکشی، ڈاکٹر ماہا کے اہلخانہ، دوستوں کا بیان قلمبند تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر ماہا کے اہلِ خانہ کا بیان لینے کے لیے ایس ایچ او گزری میر پور خاص روانہ ہوئے تھے، تاہم ڈاکٹر ماہا کے اہلِ خانہ اپنے پہلے والے بیان پر قائم ہیں۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل 25 سالہ ڈاکٹر ماہا علی شاہ نے والد سے تلخ کلامی کے بعد مبینہ طور پر واش روم میں بند ہو کر خود کو گولی مار کر خودکشی کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا اسلحہ فارنسک ٹیسٹ کے لیے ارسال - ایکسپریس اردوخودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا کا اسلحہ فارنسک ٹیسٹ کے لیے ارسال - ایکسپریس اردوڈاکٹر ماہا کے استعمال کردہ اسلحے کی تصدیق کیلیے ڈپٹی کمشنر کو خط
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاڈاکٹر ماہا کے اہل خانہ کراچی سے باہر ، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکاکراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں ڈاکٹر ماہا کی مبینہ خودکشی واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ تدفین کے لیے میر پور خاص گئے ہیں جسکی وجہ سے کیس کا مقدمہ تاحال
مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمالکراچی کے مسائل کے حل کے لیے ریاستی اداروں کو شامل کرنا پڑےگا، مصطفیٰ کمال ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکے پی کے حکومت کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوزرعی زمینوں پر رہائشی کالونیوں کی تعمیر پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہوگا، وزیر ہاؤسنگ
مزید پڑھ »

لیڈی ڈاکٹر نے والد سے لڑائی کے بعد خودکشی کیلیڈی ڈاکٹر نے والد سے لڑائی کے بعد خودکشی کیکراچی کے علاقے گزری میں خودکشی کرنے والی خاتون ڈاکٹر ماہا کے حوالے سے علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈاکٹر کی اپنے والد سے لڑائی ہوئی تھی، جس کے بعد انہوں نے باتھ روم میں جا کر خودکشی کی۔
مزید پڑھ »

انڈونیشیا : جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکےانڈونیشیا : جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکےانڈونیشیا کے جزیرہ سومترا کے قریب 6 منٹ میں 2 شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.8 اور 6.9 ریکارڈ کی گئی تاہم زلزلوں کے باعث
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:43:47