لاہور(نامہ نگار)گجر پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا ۔ تھانہ
لاہورگجر پورہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا ۔ تھانہ گجرپورہ کے علاقے کرول روڈ پر پولیس نے ناکے پر موٹر سائیکل سوار دو مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی اور فر ارہوگئے۔پولیس نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ڈاکوؤں کا تعاقب کیا۔اس دوران ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہو گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہو گیا ۔پولیس نے زخمی ڈاکو عطاء اللہ کو گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کر دیا اورفرار ملزم کی گرفتاری کیلئے علاقے میں ناکہ بندی کر دی۔ گرفتار ملزم عطاء اللہ ڈکیتی وچوری کے50 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ جس کے قبضے سے پستول اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا ہے۔طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی، علامہ ناصر عباسبے قابو ہوئے طیارے کے تبوک اترنے تک اسرائیل کا زہریلا پراپیگنڈا عبدالغفور چودھریایک وقت تھا کہ پاکستان میں بیورو کریٹس کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اسی لیے تو بانی پاکستان نے .