اسلام آباد(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو کامیاب جواب پروگرام کے لیے 20 کروڑ
”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے
رقم کا وعدہ ابو ظہبی کے کراؤن پرنس محمد بن زید النہیان کی جانب سے حالیہ دورہ کے دوران کیا گیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر نے عثمان ڈار سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ اور صلاحیت دیکھی ہے، پاکستان سے مل کر نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے، پاکستانی نوجوانوں کے لئے عملی اقدامات کا آغاز جلد کیا جا رہا ہے۔غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کتنے افسران کو فارغ کر دیا گیا؟ بڑی خبر آ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کا اعلان UAE Announced FirstCase CoronaVirus CoronaVirusInUAE DXBMediaOffice WhatsOnDubai
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیامتحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا UAE PetroleumProducts February Prices Announced
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیامتحدہ عرب امارات: آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا UAE
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات: ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیقابوظبی : یو اے ای میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ مسافر نے ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ چین کے ش
مزید پڑھ »