متحدہ عرب امارات کامریخ کےلیےپہلاخلائی مشن روانہ SamaaTV
Posted: Jul 20, 2020 | Last Updated: 22 mins ago
متحدہ عرب امارات کامریخ کےلیے پہلا خلائی مشن جاپان سے روانہ ہوگیا ہے۔خلائی مشن کا مقصدمریخ پر بدلتےموسم کےانداز کا جائزہ لینا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق خلائی مشن کا نام ال امل ہے جس کا عربی زبان میں مطلب امید کے ہیں۔ خلائی مشن ماضی میں خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ خلائی مشن ال امل میں کوئی خلا باز موجود نہیں ہے۔
خلائی جہاز پر تین آلات نصب ہیں جو مریخ پر موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے تصاویر لے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مریخ کی موسمی صورتحال کا جائزہ لے کر زمین کے موسمی حالات کے بارےمیں آگاہی ملے گی۔ خلائی مدار میں اس وقت متحدہ عرب امارات کے 9 سیٹلائٹ موجود ہیں جبکہ مزید 8 سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل 2020 کا انعقاد متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا: متحدہ عرب امارات میں تجرباتی ویکسین کے لیے ہزاروں رضا کار رجسٹرڈ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 46 مریض ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حکام نے 1579 نئے متاثرین کی تصدیق کی ہے۔۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مسلسل دوسرے دن بھی دنیا بھر میں کورونا متاثرین ریکارڈ تعداد میں سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
تھرپارکر، نارا اور چولستان میں ٹڈیوں کی افزائش، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا نے دنیا کے جھوٹ بے نقاب کردیئے، اقوام متحدہاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کورونا کی وبا نے معاشرے کی کمزوریاں سب کے سامنے اجاگر اور دنیا کے جھوٹ بے نقاب کردیئے
مزید پڑھ »