متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  اماراتی وزارت خارجہ نے  اس واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔  بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے...

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلاندبئی غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے منقطع کردیئے۔

بعدازاں اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود الخواجہ سے ملاقات کی، اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔متحدہ عرب امارات ان ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ستمبر 2020 میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے امریکی ثالثی میں ابراہم معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

گزشتہ سال نومبر میں بھی تین ممالک چلی، کولمبیا اور بولیویا نے فلسطین پر حملوں کے خلاف احتجاجاً اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفرا کو واپس بلا لیا تھا۔ادھر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے ، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلگلوکار اے پی ڈھلون کا ابوظہبی کی مسجد کا دورہ، تصاویر وائرلمعروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون نے متحدہ عرب امارات کی مسجد کا دورہ کرنے کی تصاویر شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانچیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملیو اے ای کی ویزہ استثنا پالیسی : متعدد ممالک شاملمتحدہ عرب امارات نے ’ویزا آن ارائیول‘ کی سہولت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کردی، پیشگی ویزا کے استثنا کی فہرست
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشدبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشمحکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھ »

یوکرائنی خاتون اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد متحدہ عرب امارات میں انتقال ...دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں  یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے چند گھنٹے بعد انتقال کرگئیں، خاتون کے نمازِ جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون بطورِ سیاح متحدہ عرب امارات آئی تھیں، اُنہوں نے یہاں سیاحت کے ساتھ ساتھ اپنے لیے نوکری بھی تلاش...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:07:57