متحدہ عرب امارات: ٹریفک پولیس نے ڈرائیورز کو وارننگ جاری کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ابوظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا جس کے تحت سڑک پر انتباہی بورڈ نصب کیے گئے ہیں۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی پولیس نے ڈرائیورز پر زور دیا کہ وہ سیفٹی پاتھ ’حفاظتی راستے‘ کی مہم کا حصہ بنائیں اور جہاں رکنے کا بورڈ نصب ہو وہاں پر گاڑی کو روکیں۔ پولیس حکام کے مطابق انتباہی بورڈ نصب ہونے کے باوجود گاڑی نہ روکنے والے شخص پر 500 درہم کا چالان ہوگا کیونکہ یہ قانون کی خلاف ورزی میں شامل ہوگا۔
محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کی آگاہی مہم کے لیے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں انہیں سمجھانے کی کوشش کی گئی کہ وہ اپنی اور دوسرے کی حفاظت کے لیے گاڑی احتیاط سے چلائیں اور موڑ پر کار کو روکیں تاکہ دوسری طرف سے آنے والی کو دیکھ سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں موسم سرما کی ایک ماہ کی تعطیلات - ایکسپریس اردوموسم سرما کی تعطیلات کے آغاز اور اختتام پر ہفتہ وار دو دو تعطیلات آنے کے باعث پورے ایک ماہ کی چھٹیاں ملیں
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسداد منشیات کی وزیر صحت سے ملاقاتاقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسداد منشیات کی وزیر صحت سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ نے ایران میں احتجاج اور مظاہروں میں ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔اقوام متحدہ نے ایران میں احتجاج اور مظاہروں میں ہلاکتوں اور گرفتاریوں کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔ Iran IranProtests Report UN Deaths Protesters Arrests HassanRouhani JZarif khamenei_ir UN StateDept realDonaldTrump OIC_OCI
مزید پڑھ »
بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاریبجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن جاری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »