متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے مسافروں کی آمد پر پابندی کیوں لگائی؟

نجی ایئرلائنز کے حکام اور ٹریونل ایجنٹس کا کہنا ہے کہ"جہاں حکومت نے پاکستان آنے والی پروازوں کے معاملات میں پہلے دن سے گومگو اور کنفیوژن کی پالیسی اختیار کیے رکھی وہیں اب لگتا ہے کہ اس سارے معاملے کو اللہ توکل پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ پہلے جلدبازی میں پروازیں بند کیں اور دنیا بھر میں ہزاروں لوگوں کو پھنسوا دیا پھر سب کچھ بغیر کسی نظام کے کھلو دیا۔ نظام سے مراد ہے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کا...

اس سے قبل 30 مئی کو قطر ایئرویز کی ایک پرواز کے 83 مسافروں میں سے 16 کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ اسی طرح لاہور پاکستان سے 8 جون کو سفر کرنے والے ایک مسافر کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت نکلا تھا جو آسٹریلیا کے راستے نیوزی لینڈ پہنچا تھا۔ 4 جون کو دوحہ سے ایتھنز پہنچنے والی قطر ایئرویز کی پرواز کے 12 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جن میں سے 9 پاکستانی مسافر تھے۔ جس کے نتیجے میں قطر ایئرویز نے پروازیں معطل...

یعنی کافی عرصے کے بعد ایمرٹس نے اعلان کیا کہ وہ پروازیں شروع کر رہی ہے۔ پھر تئیس جون کو اعلان کیا گیا کہ اس دن کی پروازیں جائیں گیں مگر اس کے بعد پروازیں مسافر لائیں گی لیجا نہیں سکیں گی۔ کراچی کی پرواز گئی لاہور اسلام آباد کے مسافر چیک ان کے دوران یا بعد میں واپس کر دیے گئے۔ چغتائی لیب کی مارکیٹنگ اور سیلز کی سربراہ جویریہ خان نے بتایا کہ"اس معاہدے کے تحت ہر اس مسافر کو جو ایمرٹس پر سفر کر کے دبئی یا وہاں سے آگے جانا چاہتا ہے روانگی سے چھیانوے گھنٹے کے اندر اندر کورونا کا ٹیسٹ کروانا ہو گا۔ لیبارٹری ایسے تمام مسافروں کو جلد از جلد ٹیسٹ کے نتائج دینے کی کوشش کرے گی۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں الو کا پٹھا ہوںتحریک انصاف کی حمایت پر حسن نثار کی خود کو گالیاںمیں الو کا پٹھا ہوںتحریک انصاف کی حمایت پر حسن نثار کی خود کو گالیاںڈیلی پاکستان آن لائن (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف تجزیہ نگار حسن نثار نے تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے پر اپنے آپ کو گالیاں دے دیں۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 03:17:40