متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت UAE Princess India Islamophobia AntiIslamicTrend Condemned

ذرائع ابلاغ کو دئیے گئے ایک انٹرویومیں شہزادی نے متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک بھارتی شہری کے نفرت آمیز ٹویٹ کا حوالہ دیا ۔انہوں نے کہا بعض بھارتی شہری جو ہندو نسل پرستی کے نظریے ہندوتوا کا پرچار کرتے ہیں وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر نفرت آمیز تحریر لکھنے میں ملوث ہیں۔اس معاملے پر عالمی

برادری کی خاموشی پرحیرانگی کااظہار کرتے ہوئے القاسمی نے گزشتہ سال اگست میں بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں جبراً لاک ڈائون کا معاملہ بھی اٹھایا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت کو اقوام متحدہ کے رکن کی حیثیت سے انسانی حقوق کے قوانین کا احترام کرناچاہیے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت، میکسیکو، ناروے اور آئرلینڈ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن منتخب - World - Dawn Newsبھارت، میکسیکو، ناروے اور آئرلینڈ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن منتخب - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخببھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخباقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 2021 اور 2022 کے لیے 4 نئے اراکین منتخب ہوگئے جبکہ کینیڈا کو
مزید پڑھ »

ترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزدترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزدترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد AmbassadorVolkanBozkir TurkishAmbassador UnitedNations GeneralAssembly Elected President UN trpresidency volkan_bozkir
مزید پڑھ »

ترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزدترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزدترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد Read News AmbassadorVolkanBozkir TurkishAmbassador UnitedNations GeneralAssembly Elected President UN trpresidency volkan_bozkir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 16:05:58