متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا Read More : Newsonepk UAEIsrael IsraelUAEDea Pakistan Palestinian

دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ ہم نے اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات مکمل طورپرمعمول پرلانے کے بارے میں مشترکہ ا علامیہ دیکھاہے اوراس پیشرفت کے دوررس مضمرات ہوںگے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے انصاف پر مبنی جامع اور پائیدار امن کے لیے ہمیشہ دو ریاستی حل کی حمایت کی ہے، دو ریاستی حل اقوام متحدہ، او آئی سی قراردادوں اورعالمی قوانین کے مطابق ہے۔

خیال رہے کہ 13 اگست کومتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے لیے امن معاہدہ طے پایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk Newsغیرت کے نام پر باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں لڑکی اور لڑکا قتل | Abb Takk News
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف -متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف -اسلام آباد: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجما دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ یو اے ای اور اسرائیل تعلقات کی بحالی …
مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے پر پاکستان کا محتاط ردعمل - Pakistan - Aaj.tvاسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے پر پاکستان کا محتاط ردعمل - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:08:30