متحدہ قومی موومنٹ کا’کے الیکٹرک‘ کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا

پاکستان خبریں خبریں

متحدہ قومی موومنٹ کا’کے الیکٹرک‘ کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

متحدہ قومی موومنٹ کا’کے الیکٹرک‘ کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا SamaaTV

Posted: Jul 14, 2020 | Last Updated: 51 mins agoمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلوں پر کے الیکٹرک کیخلاف اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر دھرنا دیدیا، تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی، جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی اور جی ڈی اے اراکین بھی دھرنے میں شریک ہوگئے، مظاہرین نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ...

کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں گرمیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف بہانوں سے بجلی طویل لوڈ شیڈنگ کا شروع کردی گئی، کبھی مینٹی ننس، کبھی گیس اور کبھی تیل کی قلت کا بہانہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل نے اپنے ایک بیان میں کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ ادارے نے فرنس آئل کا آرڈر 9 ماہ تاخیر سے دیا ہے۔

دھرنے کے دوران مظاہرین نے کراچی سے لوڈ شیڈنگ کے فوری خاتمے اور سندھ حکومت کیخلاف مذمت کے بینرز اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے وفاقی حکومت سے کراچی میں اووربلنگ اور لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کے ساتھ کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکورونا وائرس نے ایک اور بحران کو جنم دے دیا، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ | Abb Takk Newsکورونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کرونا وبا کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے بحران کو ابتر قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کرونا وبا سے
مزید پڑھ »

کرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہکرونا وبا کے دوران غذائی قلت کا بحران ابتر ہوگیا، اقوام متحدہ Read News UnitedNation CoronaVirusPandemic GlobalNutrition Crisis UN
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کے ذریعے حملے کی کوشش کو بزدلانہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:24:56