لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی اب دو ماڈلز ’سی ڈی 70‘ اور ’سی ڈی 70ڈریم‘ میں آتی ہے۔ متعدد بار کے اضافے کے بعد اب سی ڈی 70کی قیمت 1لاکھ57ہزار 900روپے اور سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پ
برطانوی ماڈل کے ساتھ تعلقات کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد کئی بار ...لاہور ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی اب دو ماڈلز ’سی ڈی 70‘ اور ’سی ڈی 70ڈریم‘ میں آتی ہے۔ متعدد بار کے اضافے کے بعد اب سی ڈی 70کی قیمت 1لاکھ57ہزار 900روپے اور سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔ یہ بائیک روایتی طور پر سرخ اور سیاہ رنگوں میں آتی ہے تاہم اس کا نیا ماڈل نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ موٹرسائیکل کم خرچ بالانشیں ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے جو ایک لیٹر میں 55کلومیٹر سے زائد مائیلج دیتی ہے۔پاکستانی گوشت پر دبئی میں پابندی، لیکن کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاآئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف بیٹنگ شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
سی اے اے کا کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ رن ویز کی تعمیر کا فیصلہکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ رن ویز کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دونوں رن ویز کی تعمیر کی جائے گی، ایئرپورٹ کے پرائمری، سیکنڈری رن وے کی تعمیر کیلئے سی اے اے نے ٹینڈر جاری کردیا۔حکام نے کہا کہ بولی میں شامل ملکی و غیر ملکی کمپنیز کا تجربے، مہارت، مالی صلاحیت کا حامل ہونا لازم ہے۔سی اے اے حکام کے مطابق پاکستانی کمپنیز کا پاکستان انجینئرنگ کونسل میں رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔حکام نے مزید
مزید پڑھ »
ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا، تمام ٹکٹ بکنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنا ...احمد آباد (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے 14 اکتوبر کو بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک بھارت کے ہائی والٹیج میچ کے لیے 14 ہزار اضافی ٹکٹیں جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی نے ایونٹ ری شیڈول کرنے کے بعد29 اگست کو ٹکٹوں کی فروخت کا سلسلہ جاری کیا تھا جو ایک گھنٹے میں تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی تھیں۔ روایتی حریف بھارت اور پاکستان ورلڈ کپ کی تاریخ میں آٹھویں بار آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں، اس دوران امکان ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا نریندر م
مزید پڑھ »
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکاناسلام آباد: عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان ہے۔عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی سطح پر پٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے .جس کے بعد پٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 ڈالر کمی سے 117 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ دوسری جانب روپے کی قدر میں مسلسل اضافے سے بھی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے. حکومت حتمی فیصلہ 15 اکتوبر کو کرے گی۔ اللہ کو منظور ہوا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے: شہباز شریف یاد رہے کہ نگران حکومت نے 30 ستمبر کو پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کی تھی. جس کے بعد نئی قیمت 323.38 روپے ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل بھی 11 روپے سستا کیا گیا اور نئی قیمت 318.18 روپے مقرر کی گئی تھی۔
مزید پڑھ »