درخواست 6 وکلا نے دائر کی تھی، وہ خود بھی کہہ سکتے تھے واپس لینا چاہتے ہیں، چیف جسٹس کا وکیل حامد خان سے مکالمہ
۔ فوٹو فائل
پاکستان بار کونسل کے ممبران کی جانب سے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اور مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اعتراضات کے ساتھ دوسری درخواست بھی مقرر ہے، جس پر حامد خان نے کہا ہم دونوں درخواستیں واپس لیتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں، کسی شخص کیلئے ترمیم کے حق میں نہیں: فضل الرحمانخواہش ہے آئینی ترامیم اتفاق رائےسے منظور ہوں، ایکسٹینشن مفادات کی بنیاد پر نہیں ضرورت کی بنیاد پرہونی چاہیے: سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »
مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردیترمیم سے پہلے کیسے تعین کریں کہ یہ قانون کے مطابق ہورہی ہے یا نہیں؟، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورتاگر حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود ہے اور پھر بھی اتفاق رائے چاہ رہی تویہ خوش آئند ہے: بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »
مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلباجلاس میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردیایڈووکیٹ حامد خان نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست واپس لینے کی استدعا کی
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے سے پارلیمنٹ نامکمل ہے، وفاق آئینی ترامیم کر ہی نہیں سکتا: کے پی کے صوبائی کابینہ ارکان
مزید پڑھ »