مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظ SonnyBWilliams Umrah Pilgrimage SaudiArabia
ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔برطانوی نشریاتی ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق سونی بل ولیمز نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں اسلام قبول کرنے سے قبل میں گناہ کی دلدل میں پھنسا ہوا تھا۔ میں خود کو بہت کچھ سمجھتا تھا، جو میں نہیں تھا۔ لیکن اس کے باوجود میرے دل میں خلا تھا، اب میں اپنی زندگی سے مطمئن...
برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ کا مطلب سب کچھ ہے۔ پانی کا گلاس پینا الحمد اللہ، آپ سے بات کرنے کا موقع ملنا الحمد اللہ، بیوی اور بچوں سے ملنا الحمد اللہ، میرا خالق ہمیشہ میرے ذہن میں رہتا ہے۔ ولیمز کا کہنا تھا کہ اس سارے سلسلے میں چند سال لگے لیکن انھیں اللہ مل گیا، اسلام مل گیا اور انھیں اپنی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کا موقع ملا۔ مجھے مسلمان ہونے، اس کی صداقت اور سچائی، یہ جن چیزوں کا پرچار کرتا ہے اور جو کچھ یہ دیتا ہے، اس سب پر فخر ہے۔
گزشتہ برس ولیمز نے عمرہ ادا کیا تھا جس کو وہ ایک زبردست تجربہ قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ احرام باندھے ہوئے ہوتے ہیں تو کوئی معاشی تفریق نہیں ہوتی، ہر آدمی برابر ہوتا ہے جو شاید سب سے افضل بات ہے۔وہ کہتے میں کہ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے اپنی کمزوریوں کا علم ہے لیکن مجھے ہمت دے۔ میرے گناہ معاف فرما، میرے عزیزوں اور قریبی لوگوں پر رحمت فرما، انھیں محفوظ رکھ، خاص طور پر بچوں کو، ہمیں اپنے قدموں پر مستحکم رکھ اور ہم جو ہیں اس پر تیرے شکر گزار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
مزید پڑھ »
لینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافاتلینڈ گریبر آدم جوکھیو سے نیب ٹیم کی تحقیقات میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، ذرایع کا کہنا ہے کہ پلاٹوں کے نام پر فراڈ کے ملزم آدم جوکھیو کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
بارشوں سے بالائی علاقوں میں جانی و مالی نقصان، لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہیں بندحالیہ بارشوں اور برف باری سے شانگلہ، کوہستان اور سوات سمیت متعدد علاقوں میں شدید نقصانات ہوئے ہیں، کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری سے شاہراہیں بھی بند ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
چین کا آئندہ سال مریخ پر لینڈ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
’مجھے اللہ مل گیا‘ نیوزی لینڈ کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کے الفاظویلنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے رگبی پلیئر سونی بل ولیمز کو اسلام قبول کیے ہوئے 10 سال ہو چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ میری رہنمائی فرما، مجھے استقامت عطا فرما، مجھے بہتر انسان بنا اور بہتر شخص بنا۔
مزید پڑھ »