محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟

پاکستان خبریں خبریں

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر

ساٹھ سالہ شخص کے ساتھ نکاح پڑھایا۔پاکپتن میں پنچایت کا انوکھا فیصلہ۔ محبت کی شادی کرنے والے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی کےساتھ ونی کردیا۔

واقعہ پاکپتن کے گائوں 73 ڈی میں پیش آیا۔ ونی قرار دی گئی لڑکی جان بچانے کیلیے ملزمان کے چنگل سے بھاگ نکلی۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر 60سالہ شخص سے زبردستی نکاح پڑھایا۔ اب ملزمان لڑکی کے ورثا کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ڈی پی او آفس کی جانب سے آئی درخواست پر بھی مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ لڑکی کی درخواست پر انکوائری کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈنمارک کی وزیرِاعظم نے ملک کی خاطر تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دیڈنمارک کی وزیرِاعظم نے ملک کی خاطر تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دیکوپن ہیگن:ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹےفریڈرکسن نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی، ان کی شادی 17 اور18 جولائی کے لیے طے تھی
مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیاپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیاسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

یورپی یونین کا اجلاس: ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دییورپی یونین کا اجلاس: ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دییورپی یونین کا اجلاس: ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے اپنی شادی ملتوی کر دی Denmark PrimeMinister EUSummit Wedding CancelWedding DanishMFA MetteFrederiksen EU_Commission
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:35:48