آپ نے محبت کی کئی حقیقی اور افسانوی داستانیں سن رکھی ہوں گی لیکن حیدرآباد میں قربانی کے جذبے سے بھری محبت کی داستان رقم کی گئی ہے۔
چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟
سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں خاتون غزل خان نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم ساحل بگھیو کو زندگی کا ساتھی بنا کر جہاں محبت کو پایا وہیں غرض ومفادات سے بھری دنیا میں محبت کی ایک لازوال داستان بھی رقم کر دی۔ حیدرآباد سے اے آر وائی نیوز کے نمائندے ناصر حسن خان کے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کے شہر کے باسی 28 سالہ ساحل بگھیو اور ان کی کلاس فیلو نے اپنی دوستی اور محبت کو امر کرتے ہوئے اسے زندگی بھر کے ساتھ میں تبدیل کر لیا اور یوں قربانی اور محبت کی نئی کہانی کا جنم ہوا۔رپورٹ کے مطابق ساحل بگھیو ہاتھوں اور پیروں سے محروم ایک معذور شخص ہے لیکن یہ معذوری بھی غزل کے جذبہ محبت کو کم نہ کر سکی بلکہ دونوں نے محبت کے سہارے زندگی ایک ساتھ بتانے کا فیصلہ...
اس حوالے سے ساحل بگھیو کہتے ہیں کہ غزل نے پورے سماج سے مقابلہ کر کے انہیں جیون ساتھی کے طور پر چُنا اور جب ان کی شادی ہوئی تو پھر ان کے دوستوں کے ساتھ رشتے داروں نے بھی بھرپور شرکت کر کے ان کی خوشیوں کو چار چاند لگا دیے۔ساحل بگھیو نے اپنی شادی کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایم بی اے کیا ہوا ہے اور برسر روزگار ہیں۔ انہیں دوران تعلیم ہی محبت ہوئی تھی تاہم اس محبت کو جیون بھر کے ساتھ میں تبدیل کرنے کا کریڈٹ غزل کو جاتا ہے جنہوں نے انہیں اپنانے کے لیے دنیا بھر سے مقابلہ...
شادی کی اس تقریب میں نہ صرف رشتے داروں بلکہ علاقے کے منتخب نمائندوں سمیت سندھ بھر کے اسپیشل افراد جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ انہوں نے جوڑے کے خوشگوار مستقبل کے دعائیں دی اور خوشی میں بھنگڑے ڈالے۔حیدرآباد میں ہونے والی یہ شادی کی تقریب نہ صرف دلہا ساحل بگھیو، دلہن غزل اور ان کے اہل خانہ کے لیے اہم دن تھا بلکہ جسمانی معذوری کا شکار دنیا بھر کے اسپیشل افراد کے لیے بھی ایک بڑی مثال بن گئی۔بلوچستان میں بسنے والے محب وطن پاکستانی ہیں، وزیر داخلہقومی اور صوبائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، میں نہیں چاہتی کہ۔۔۔ حنا آفریدی نے کیا بتایا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی نے طلاق اور جیون ساتھی کی خوبیوں ست متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
لنچ باکس چھیننے پر جھگڑا، لڑکی پر طالبہ کا بلیڈ سے حملہنئی دہلی کے علاقے گلابی باغ میں پیش آیا جہاں 14 سالہ لڑکی کو 9ویں کلاس کی ہم جماعت طالبہ نے بلیڈ سے حملہ کرکے زخمی کردیا
مزید پڑھ »
لڑکی نے گردہ عطیہ کردیا، منگیتر نے کسی اور کو جیون ساتھی بنالیارپورٹ کے مطابق مصری دوشیزہ ’ریم‘ نے اپنی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی منگنی ان کے چچا زاد نبیل سے ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ 50 اسکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکیتعلیم دشمن عناصر کے ہاتھوں اور حکمرانوں کی غفلت کے باعث ضلع خیبر میں گزشتہ ایک دہائی سے ہرسال ہزاروں طلبا تعلیم کے زیور سے محروم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
محمد عامر کا 4 سال بعد قومی ٹیم میں شاندار کم بیکپاکستان کے سینیئر فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی اور دو وکٹیں لے کر اپنے کم بیک کو یادگار بنا لیا۔
مزید پڑھ »