محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

خاتون کا ایم آر آئی مکمل، دیگر ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے، ترجمان جناح اسپتال

اپنے شوہر کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون کو جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی خاتون انیجا کو جناح اسپتال کراچی کے شعبہ نفسیات کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی نگرانی کے لیے جے پی ایم سی کی سیکیورٹی اور سندھ پولیس کے اہلکار تعینات ہیں۔ ترجمان جناح اسپتال کراچی جہانگیر درانی کے مطابق امریکی خاتون انیجا کا ایم آر آئی اسکین مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ ان کا سائیکالوجیکل اسسمنٹ اور دیگر نفسیاتی ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان تمام رپورٹس کی روشنی میں انیجا کی ذہنی صحت کا حتمی تعین کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ انیجا کا بیٹا دعویٰ کر چکا ہے کہ ان کی والدہ ذہنی مسائل کا شکار ہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہے۔Feb 01, 2025 09:39 AMسراغ رساں کتوں نے گارڈن سے لاپتا دو بچوں کی نشاندہی کردی، لیاری ندی و اطراف میں کھدائی شروعججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیاصدر مملکت 4 روزہ سرکاری دورے پر منگل کو چین روانہ ہوں گےبھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون کا کراچی کے حوالے سے بڑا بیانمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون کا کراچی کے حوالے سے بڑا بیانامریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس نے کراچی کے نوجوان کے ہاتھوں محبت میں دھوکا کھانے والی، حکومت سے 20 ہزار ڈالر مانگتے ہوئے کہا کہ شہر کو از سرِ نو تعمیر کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ دبئی جانا چاہتی ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاپاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان آئی امریکی خاتون کراچی میں نامعلوم مقام پرروانہپاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان آئی امریکی خاتون کراچی میں نامعلوم مقام پرروانہاہلکارون کو آن لائن ٹیکسی کے پیچھے روانہ کیا گیا، تاہم خاتون متعلقہ تھانے کی حدود سے کہیں اور چلی گئی
مزید پڑھ »

امریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیامریکی خاتون کراچی میں محبت کی وجہ سے پھنس گئیایک امریکی خاتون کراچی میں اپنے lover کے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی ہے کیونکہ وہ شادی کا دعویٰ کرتی ہے جس کی انکار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سکھن بھینس کالونی میں دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئیسکھن بھینس کالونی میں دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئیکراچی: سکھن بھینس کالونی میں اپنے ہی باڑے کا دودھ پینے سے 6 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال لیجایا گیا۔
مزید پڑھ »

امریکی خاتون کا پاکستانی نوجوان سے پیار: کراچی میں ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد انکار کرنے کی وجہامریکی خاتون کا پاکستانی نوجوان سے پیار: کراچی میں ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد انکار کرنے کی وجہکراچی میں موجود امریکی شہری اونیجا اینڈریو نے پاکستانی ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد واپسی سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہے۔ اونیجا کا پاکستانی نوجوان سے پیار ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کے ذریعے مشہور ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ طور پر محبت کا شکار ہونے والی خاتون کراچی میں موجود ہے اور وہاں سے اُس کی واپسی کے لیے کئی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 13:50:15