محبوبہ کا قتل چھپانے کیلئے نوجوان نے مزید 9افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا

پاکستان خبریں خبریں

محبوبہ کا قتل چھپانے کیلئے نوجوان نے مزید 9افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن+آئی این پی)بھارت میں قاتل نے اپنی محبوبہ کے ایک قتل کو چھپانے کے لیے مزید۹ افراد کی جان لے لی اور ان کی لاشیں ایک کنویں میں

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں پولیس نے 24 سالہ نوجوان کو 9 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے،مقتولین ایک ہی خاندان سے وابستہ ہیں،قاتل نے کھانے میں نیند کی گولیاں ملا کر تمام افراد کو کنویں میں پھینک دیا جس سے وہ ہلاک ہوگئے،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے ایک گاؤں کے کنویں سے اکیس، بائیس مئی کو9 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جن میں سے 6 افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے مارچ میں لاپتا ہوکر قتل کی جانے والی...

ڈرامہ رچایا اور قتل کیے گئے افراد کے خودکشی کرنے کا دعوی کیا تاہم پولیس کو قتل کیے گئے افراد کی لاشوں سے خودکشی کے کوئی شواہد نہیں ملے جس ملزم سے تفتیش کی گئی تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا اور بتایا کہ ایک خاتون کا قتل چھپانے کے لیے یہ سب کچھ کیا جس کی ساتھ اس کے تعلقات رہے ہیں، خاتون اپنے خاوند کو چھوڑ کر بچوں سمیت ٓفیملی کے پاس آئی تھی اور ملزم اور وہ خاتون ایک ہی فیکٹری میں کام کررہے تھے جس کے دوران دونوں کے تعلقات استوار ہوگئے، ملزم نے مکان کرائے پر لیا اور اسی خاتون کیساتھ رہنے لگالیکن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn Newsارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیر قانون پنجاب نے سمیع الرحمن کے قتل کا نوٹس لے لیا - JusticeForSamiUrRehman
مزید پڑھ »

بھارت: شوہر پر سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کا الزام - Amazing - Dawn Newsبھارت: شوہر پر سانپ کے ذریعے بیوی کو قتل کرنے کا الزام - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئےپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںکورونا کے باعث عید کے دوسرے روز کی خوشیاں بھی ماند پڑ گئیںلاہور (ویب ڈیسک) کورونا کی وجہ سے نہ تو گھروں میں عید کی وہ رونقیں نظر آ رہی ہیں اور نہ ہی تفریحی مقامات پر عوام کو جانے کی اجازت ہے۔کورونا وائرس کے باعث ملک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:48:11