محرم الحرام کے حوالے سے ایس اوپیز جاری

پاکستان خبریں خبریں

محرم الحرام کے حوالے سے ایس اوپیز جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

محرم الحرام کے حوالے سے ایس اوپیز جاری ARYNewsUrdu

لاہور : حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سےایس اوپیز جاری کر دیے، جس میں دوران مجالس موقع پر ہاتھ دھونے کا انتظام اور سینیٹائزر ہونا لازم قرار دیا گیا ہے۔

ایس اوپیز کے مطابق شرکا سبیلوں میں استعمال برتن ودیگراشیا کو چھونے کے بعد ہاتھ دھوئیں، دوران مجالس موقع پرہاتھ دھونے کا انتظام اور سینیٹائزرہونا لازم ہے، بلاضرورت کسی بھی چیز کی سطح کو پکڑنے یا چھونے سے پرہیز کریں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 9 اور 10 محرم کوموبائل سروس بند رکھنے کی سفارش کی گئی اور کہا گیا تھا کہ موبائل سروس جلوسوں کے راستوں پر بند کی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کے پیش نظر ریلوے پولیس نے بڑا قدم اٹھالیامحرم الحرام کے پیش نظر ریلوے پولیس نے بڑا قدم اٹھالیالاہور : ریلوے پولیس نے محرم الحرام کے پیش نظر ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریپنجاب میں محرم الحرام کے ایس او پیز جاریحکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دیئے،مجالس اور جلوس میں عزاداروں کا ماسک پہننا لازم قرار ، مجالس میں کورونا ٹیسٹ منفی آنیوالے ذاکرین کوہی بیان کرنے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھ »

محرم کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں: IG کے پی کےمحرم کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں: IG کے پی کےانسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ثناء اللّٰہ عباسی کہتے ہیں کہ محرم الحرام کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل ہیں۔
مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگامحرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگامحرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا
مزید پڑھ »

سعودی عرب: محرم الحرام کا چاند نظر آگیاسعودی عرب: محرم الحرام کا چاند نظر آگیاسعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، آج سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز محرم الحرام کا چاند نظر آگیا تھا جس کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:30:01