محرم الحرام سے متعلق حفاظتی تدابیر پر مشاورت جاری ہے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

محرم الحرام سے متعلق حفاظتی تدابیر پر مشاورت جاری ہے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ہمیں آنے والے دنوں میں عیدالاضحیٰ، محرم اور ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی تیاری کرنا ہو گی، وزیراعلیٰ سندھ NCOC CoronaVirus DawnNews مزید پڑھیں:

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے حوالے سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز اور حفاظتی تدابیر پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں این سی او سی نے فورم نے سندھ کے ٹیسٹنگ اور ٹریس سسٹم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سندھ نے ٹی ٹی کیو اسٹریٹجی کے حوالے سے بہت شاندار کام سر انجام دیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں ڈاکٹرز، پیرا میڈکس انتظامیہ او ر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے زبردست کام کیا ہے، یہ سب شاباش کے مستحق ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این سی او سی کی مرکزی ٹیم کو سندھ میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اجلاس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں صوبوں کے لیے انتہائی مدد گار ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہاٹ اسپاٹس ایریاز میں سلیکٹیو لاک ڈائون کر رہے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے کراچی میں 2 علیحدہ ہسپتال بھی قائم کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالاضحیٰ، محرم اور ربیع الاول سے متعلق خصوصی تیاری کرنا ہوگی،وزیر اعلیٰ سندھعیدالاضحیٰ، محرم اور ربیع الاول سے متعلق خصوصی تیاری کرنا ہوگی،وزیر اعلیٰ سندھعیدالاضحیٰ، محرم اور ربیع الاول سے متعلق خصوصی تیاری کرنا ہوگی،وزیراعلیٰ سندھ ARYnewsUrdu
مزید پڑھ »

محرم الحرام کے حوالے سے حفاظتی تدابیر پر مشاورت جاری ہے، وزیر داخلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’محرم میں زائرین کے ایران جانے سے متعلق حکمت عملی تشکیل دی جارہی ہے‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

’محرم میں زائرین کے ایران جانے سے متعلق حکمت عملی تشکیل دی جارہی ہے‘ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کامحرم الحرام کے دوران قواعدوضوابط پرعملدرآمدکےساتھ مجالس اورجلوسوں کی اجازت دینےکافیصلہحکومت کامحرم الحرام کے دوران قواعدوضوابط پرعملدرآمدکےساتھ مجالس اورجلوسوں کی اجازت دینےکافیصلہحکومت کامحرم الحرام کے دوران قواعدوضوابط پرعملدرآمدکےساتھ مجالس اورجلوسوں کی اجازت دینےکافیصلہ ArifAlvi Pakistan Allowed CoronaVirus PrecautionaryMeasures MajalisAndProcessions MuharramUlHaram Shia pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »

این سی او سی کے اجلاس میں مویشی منڈیوں کی مانیٹرنگ، محرم اور ربیع الاوّل کی تیاری پر غور - BBC Urduاین سی او سی کے اجلاس میں مویشی منڈیوں کی مانیٹرنگ، محرم اور ربیع الاوّل کی تیاری پر غور - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 02:15:37