محسن نقوی کا کنڈل چیک پوسٹ کو شہید ہارون الرشید کے نام سے موسوم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

محسن نقوی کا کنڈل چیک پوسٹ کو شہید ہارون الرشید کے نام سے موسوم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے میانوالی کی عیسیٰ خیل کنڈل چیک پوسٹ پہنچ گئے، محسن نقوی نے ہارون الرشید چیک پوسٹ کے ارد گرد

حفاظتی دیوار بنانے کا بھی حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ نے حملہ ناکام بنانے والے پٹرولنگ پولیس کے جوانو ں کو شاباش اور انعامات دیئے، پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کی ہمت اورحوصلے کو سراہا، جوانوں کے ساتھ مل کر ہارون الرشید شہید زندہ باد، پنجاب پولیس زندہ باد اور پاکستان زندہ باد کے

نعرے لگائے۔ محسن نقوی نے کہا دہشت گردوں کا جواں مردی سے مقابلہ کرنے والے جوان ہمارا فخر ہیں، آپ نے بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، وزیراعلیٰ نے چیک پوسٹ کا جائزہ لیا، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نشانات دیکھے، چیک پوسٹ کی چھت پر بھی گئے اور جوانوں سے بات چیت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئیمیانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئیمیانوالی:  میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے دوران مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی
مزید پڑھ »

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے  بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

میوہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز مہیا ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کریں گے: محسن نقویمیوہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے تمام فنڈز مہیا ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کریں گے: محسن نقویایک اور وعدہ پورا‘ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ابن سینا ریڈنگ روم اور کیفے ٹیریا کا افتتاح
مزید پڑھ »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
مزید پڑھ »

سندھ اور پنجاب کے نگران وزرائے اعلیٰ کا کچے میں بیک وقت آپریشن شروع کرنے پر اتفاقنگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے علاقوں میں بیک وقت آپریشن شروع کرنے کے معاملے پر اتفاق
مزید پڑھ »

اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقویاعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:05:25