محسن ہینڈرکس: 'دنیا کے پہلے ہم جنس پرست امام' کا جنوبی افریقہ میں قتل

پاکستان خبریں خبریں

محسن ہینڈرکس: 'دنیا کے پہلے ہم جنس پرست امام' کا جنوبی افریقہ میں قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

جنوبی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دنیا کے پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست امام کہلائے جانے والے محسن ہینڈرکس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔

57 سالہ عالم دین کیپ ٹاؤن کی ایک مسجد کے امام تھے۔ یہ مسجد ہم جنس پرستوں اور دیگر پسے ہوئے طبقات سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے لیے ایک محفوظ ٹھکانا سمجھی جاتی تھی۔

وہ کہتی ہیں کہ 'انھوں نے جنوبی افریقہ اور دنیا بھر میں لوگوں کو سپورٹ کیا اور دین کے قریب آنے کے لیے راہ دکھائی۔ ان کی زندگی برداریوں میں اتحاد پیدا کرنے میں گزری۔' تنظیم سے منسلک عبدالمغیث پیٹرسن نے واٹس ایپ گروپ پر پیروکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہینڈرکس کے خاندان کے تحفظ کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اس کے باوجود یہاں بعض ہم جنس پرست افراد کو امتیازی سلوک اور تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جنوبی افریقہ کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں قتل کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

2022 کی ایک دستاویزی فلم 'دی ریڈیکل' میں انھوں نے بتایا تھا کہ انھیں قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں تاہم وہ 'اپنی اصل شناخت ظاہر کرنے کی ضرورت کو موت کے ڈر پر ترجیح دیتے ہیں۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ میں ہم جنس پرست امام محسن ہینڈرکس کو گولیاں ماریں قتل کر دیا گیاجنوبی افریقہ میں ہم جنس پرست امام محسن ہینڈرکس کو گولیاں ماریں قتل کر دیا گیاکیپ ٹاؤن: دنیا کے پہلے ہم جنس پرست امام محسن ہینڈرکس کو جنوبی افریقہ میں گولیاں ماریں قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق، محسن ہینڈرکس ایک دوسرے شخص کے ساتھ گاڑی میں موجود تھے جب ایک گاڑی ان کے سامنے آکر رک گئی۔ دو نامعلوم حملہ آوروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں محسن ہینڈرکس موقع پر ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »

ملکہ اپنے بادشاہ شوہر کی تیسری شادی بذریعہ عدالت روکنے میں ناکام: ’میری اُن سے شادی برقرار ہے، یہ تیسری نہیں کر سکتے‘ملکہ اپنے بادشاہ شوہر کی تیسری شادی بذریعہ عدالت روکنے میں ناکام: ’میری اُن سے شادی برقرار ہے، یہ تیسری نہیں کر سکتے‘جنوبی افریقہ کے زولو قبائلی بادشاہ میسوزولو کازولیتینی کی پہلی زوجہ ملکہ اینتوکوزو کا مائسیلا اپنے شوہر کی تیسری شادی کے منصوبے کو قانونی طور پر روکنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی: میتھیو اور میں اب اچھے دوست ہیںشاہین شاہ آفریدی: میتھیو اور میں اب اچھے دوست ہیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ سہ قومی کرکٹ سیریز کا مقصد چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تیاری کرنا ہے،جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی پر بہت خوشی ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقی بیٹر میتھیوز کے ساتھ بحث کے حوالے سے کہا کہ دوران میچ میتھیو سے میدان میں گرما گرمی ہو گئی تھی ،اب ہم اچھے دوست ہیں، پہلی بار اس نے کچھ نہیں بولا تھا، میں نے اسے وکٹ لینے کے لیے تنگ کیا تھا ،بعد میں اس نے سنگل لیا تو مجھے ہٹ کیا،جس کے بعد ہم دونوں کے درمیان بحث ہوئی اور سخت الفاظ کا تبادلہ بھی ہوا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکراؤ کریں گےپاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکراؤ کریں گےاوجڑے ہونے والے تین ملکاں کی کرکٹ سیریز کے اہم میچ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ آج نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ایک دوسرے سے ٹکراؤ کریں گے۔
مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاریگزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاریسال 2025 کے پہلے مہینے میں گلیکسی ایس سیریز کا بول بالا رہا
مزید پڑھ »

کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجکراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 07:45:41