محمد حفیظ پر پابندی عائد کر دی گئی، پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

محمد حفیظ پر پابندی عائد کر دی گئی، پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا باﺅلنگ

ضرور پڑھیں:

حکومت نے گرفتاری اور جیل کا ڈر بھی ختم کر دیا،مریم نواز والد کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا اور خاموش ہیں:مریم اورنگزیب تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن رواں سال کھیلے گئے ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے دوران رپورٹ ہوا جس کے بعد انہوں نے اپنے طور پر لف برو یونیورسٹی میں اپنے ایکشن کا تجزیہ کرایا جس کی رپورٹ میں اس کے غیر قانونی ہونے کی تصدیق ہو گئی اور بتایا گیا کہ ان کے بازوﺅں کا خم 15 ڈگری سے زیادہ ہوتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے زیر انتظام تمام ایونٹس میں محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث وہ انگلینڈ میں باﺅلنگ نہیں کر سکیں گے۔مسیحی برادری آج کرسمس روایتی مذہبی جوش وجذبے سے منا رہی ہے، ملک کے طول وعرض میں تقریبات،گرجاگھروں میں قومی سلامتی کیلئے دعائیں ذرائع کے مطابق اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا موقف ابھی سامنے نہیں آیا کیونکہ آئی سی سی کی جانب سے ایکشن لئے جانے اور پابندی کے فیصلے کی صورت میں ہی وہ بین الاقوامی کرکٹ میں باﺅلنگ کرانے کیلئے نااہل ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیامحمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار دیدیا گیا
مزید پڑھ »

’ ہم مفتاح اسماعیل کی رہائی پر بہت خوش تھے اور سمجھ رہے تھے کہ ۔ ۔ ۔‘ احسن اقبال کی گرفتار پر سابق گورنر محمد زبیر بھی بول پڑے’ ہم مفتاح اسماعیل کی رہائی پر بہت خوش تھے اور سمجھ رہے تھے کہ ۔ ۔ ۔‘ احسن اقبال کی گرفتار پر سابق گورنر محمد زبیر بھی بول پڑےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی رہائی کے بعد مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »

قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائیگاقائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائیگالاہور: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 143 واں یوم پیدائش آج بدھ 25 دسمبر کو انتہائی عقیدت واحترام اور ملی جوش وخروش سے منایا جائے گا۔
مزید پڑھ »

شہریار آفریدی بتائیں پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی کیا سزا ہے،محمد زبیرشہریار آفریدی بتائیں پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کی کیا سزا ہے،محمد زبیرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

محمد علی جناح سے بابائے قوم تکمحمد علی جناح سے بابائے قوم تکبانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ان کی شاندار خدمات کو خراج تحسین
مزید پڑھ »

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگابابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگابابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت کل ملی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا Pakistan QuaideAzam QuaidDay 25thDecember Birthday NationalDay pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 11:30:50