محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

برسبین ٹیسٹ، محمد رضوان امپائر کے متنازع فیصلے کا شکار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز امپائر کے غلط فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے، محمد رضوان 37 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب امپائر نے انہیں آؤٹ قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق اسد شفیق اور رضوان کریز پر موجود تھے، پیٹ کمنز نے محمد رضوان کو کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا لیکن نو بال چیک کرنے کے لیے امپائر نے تھرڈ امپائر کو نو بال چیک کرنے کے لیے کہا تاہم تھرڈ امپائر نے حیران کن طور پر انہیں آؤٹ قرار دے دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان کا متنازعہ آؤٹ، سوشل میڈیا پر نیا میچ شروعمحمد رضوان کا متنازعہ آؤٹ، سوشل میڈیا پر نیا میچ شروع
مزید پڑھ »

فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیارفتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لیاثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی
مزید پڑھ »

محمد زبیر نے ملک کودرپیش خطرناک صورتحال کی نشاندہی کردیمحمد زبیر نے ملک کودرپیش خطرناک صورتحال کی نشاندہی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ شرح نمو کم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 19:14:50