محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ جنہیں دورہ آسٹریلیا سے قبل ٹیم ڈائریکٹر کو عہدہ تفویض کیا گیا تھا انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

The Pakistan Cricket Board extends heartfelt gratitude to Mohammad Hafeez, Director Pakistan men’s cricket team, for his invaluable contributions. Hafeez's passion for the game has inspired players and his mentorship during the tour of Australia and New Zealand have been of…

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیابابر اعظم نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کو خیرباد کہہ دیاقومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بی پی ایل میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کی اور ٹاپ رن اسکورر بن کر ٹورنامنٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جوابجسپریت بمراہ کی اہلیہ کا باڈی شیمنگ کرنے پر صارف کو کرارا جواببھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی اہلیہ سنجنا گنیسن نے باڈی شیمنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارف کو کرارا جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »

NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیاNA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابغیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »

راولپنڈی کے 4 قومی اور 2 صوبائی اسمبلیوں کے نتائج روکنے کا حکمراولپنڈی کے 4 قومی اور 2 صوبائی اسمبلیوں کے نتائج روکنے کا حکماسلام آباد : راولپنڈی کے 4 قومی اور 2 صوبائی اسمبلیوں کے نتائج روکنے کا حکم دے دیا گیا ، جس میں این اے 52، این اے 53، این اے 56 اور این اے 57 شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:44:49