دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے سٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ گزارے گئے وقت کو بہت پسند کرتے ہیں انہوں نے عامر کو اپنا 'رہنما' قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں ریورس سوئنگ پر...
فلسطینی نژاد ڈاکٹر امریکی صدر کی میٹنگ سے واک آؤٹ کر گئےغزہ : میزائل حملے میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیلی صدر ...
انہوں نے کہا کہ میں ریورس سوئنگ پر کام کررہا ہوں اور محمد عامر نے اس ضمن میں مجھے بہت رہنمائی کی میں خوش قسمت تھا کہ مجھے ان کی مہارت سے سیکھنے کا موقع ملا۔ تاہم اس کے لئے ابھی بہت محنت کی ضرورت ہے وہ ہرسیشن میں بہتر ہورہے ہیں ۔ متحدہ عرب امارات میں فاسٹ باؤلرز کبھی کبھار درمیانی اور ڈیتھ اوورز میں جدوجہد کرتے ہیں اس لیے میری رائے میں ریورس سوئنگ ہمارے لیے بہت اچھا آپشن ہے۔محمد جواد اللہ نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے پرجوش سیزن 2 کے دوران شارجہ واریئرز کے بولنگ لائن اپ میں ایک ابھرتے کھلاڑی...
''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی،، علی ترین کا تہلکہ خیز انکشاف بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر محمد جواد اللہ نے سیزن کا اختتام صرف 8 میچوں میں 10 وکٹوں کے ساتھ کیا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کی شاندار کارکردگی نے انہیں مسلسل دوسرے سیزن میں"بہترین یو اے ای پلیئر" اعزاز کا مضبوط امیدوار بنادیا۔ محمد جواد اللہ نے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف دلچسپ میچ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 3 وکٹیں حاصل کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضریسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول صل للہ علیہ والہ وسلم پرحاضری دی اور ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔
مزید پڑھ »
محمد عامر اور عماد وسیم کے بعد پاکستان کے ایک اور معروف کھلاڑی نے میدان میں ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹر عمران نذیر نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے ٹریننگ شروع کر دی ہے اور اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بہت ضروری ہے، میں...
مزید پڑھ »
مسجد نبویؐ میں رمضان کے پہلے ہفتے لاکھوں زائرین کی حاضریایک ہفتے میں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین نے مسجد نبویؐ میں حاضری دی اور 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولؐ پر سلام پیش کیا۔
مزید پڑھ »
محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لیقومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام سے مثبت بات چیت ہوئی ہے ، پی سی بی نے مجھے عزت دی ، میں نے انہیں بتایا پاکستان کیلئے ابھی بھی کھیل سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے دستیاب ہوں ،پاکستان کیلئے...
مزید پڑھ »
عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »