محمد یوسف ، عبدالرزاق اور باسط علی کو بھی پی سی بی نے عہدے دے دیئے TheRealPCBMedia TheRealPCB PCB
اسٹار بلے باز محمد یوسف کو ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ تعینات کر دیا ہے۔سابق کرکٹرز عتیق الزمان ہائی پرفارمنس سینٹر میں فیلڈنگ و وکٹ کیپنگ جب کہ سابق فاسٹ بولر محمد زاہد فاسٹ بولنگ کوچ ہوں گے۔
عبدالرحمان، اکرم رضا، بلال احمد اور فہد اکرم، حسین کھوسہ، اقبال امام، کامران خان اور مظہر دیناری کے معاہدوں میں توسیع کر دی گئی ہے۔ ہماری طرح کئی عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے ہیں، اب مختلف مراحل میں ۔ ۔۔ متحدہ عرب امارات نے نیا انکشاف کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی نے سابق سٹار بیٹسمین محمد یوسف کو بڑا عہدہ دیدیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس سینٹر اور ایسوسی ایشنز کے کوچز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »
ایف بی آر، ٹیکس چوری کی روک تھام اور ریکوری کیلیے آپریشن تیز - ایکسپریس اردوآئی اینڈ آئی کراچی نے 10کروڑ کی ٹیکس چوری میں ملوث مجرم کا 6 روزہ ریمانڈ لے لیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑلیلاہور: ڈائریکٹرانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن آئی آر لاہور نے فوڈمینوفیکچرنگ یونٹ پر چھاپہ مار کر ٹیکس چوری کا بڑا فراڈ پکڑ لیا، ایف بی آر حکام کی کوششوں سے ٹیکس چوری اور ٹیکس فراڈ کا کیس پکڑا گیا۔
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑلیایف بی آر نے 4.36 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی FBR TaxEvasion FoodManufacturingUnit DirectorateOfIntelligenceAndInvestigation Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK FBRSpokesperson
مزید پڑھ »
میر حاصل بزنجو کا انتقال وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیےمیر حاصل بزنجو کا انتقال، وزیر اعظم عمران خان اور مریم نواز نے پیغام جاری کردیے ImranKhanPTI MaryamNSharif ImranKhan PTI PMImranKhan PrimeMinisterImranKhan MaryamNawaz MirHasilBizenjo Hasilbizenjo PMLN
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »