محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی -

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد زائد بارشیں ہوں گی۔ سندھ اور کشمیر میں معمول سے 20 فی صد زائد بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

جاری کردہ تفصیلات میں خبردار کیا گیا ہے کہ مون سون کے دوران مشرقی دریاوں میں سیلاب آسکتا ہے اس کے علاوہ بڑے شہروں میں بھی سیلابی کیفیت پیدا ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔علاوہ ازیں پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں فلش فلڈنگ کے امکانات کی بھی نشان دہی کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے مون سون کے دوران چاول کی فصل اچھی ہونے جبکہ کپاس کی فصل پر برا اثر پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مون سون کے دوران آب پاشی و توانائی کے لئے کافی پانی میسر آئے گی۔ تاہم یہ موسم ٹڈی دَل کے لیے بھی ساز گار ثابت ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »

کن علاقوں میں مزید بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے گرج چمک کی پیشگوئی کردیکن علاقوں میں مزید بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے گرج چمک کی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔وسطی اور جنوبی پنجاب، خیبر
مزید پڑھ »

’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘’’دنیا کی جدید کرکٹ اور پاکستان کی کرکٹ میں بہت فرق ہے‘‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں اضافہبھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں اضافہدو کروڑ آبادی والے بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:08:19