محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفیکیشن جاری کر دیا.

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے یکم جون سے کھلنے کی افواہوں کے تناظر میں ایک واضح نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کیا گیا ہے کہ 12 مئی کو اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں تعلیمی ادارے مزید بند رہیں گے اور یکم جون سے تعلیمی ادارے نہیں کھلیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ COVID 19 کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ میں پہلی سے آٹھویں جماعتوں تک طلبہ کو براہ راست ترقی دے دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریکورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہسندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہپیپلزپارٹی کا چینی برآمد کی اجازت دینے پر وزیرعظم سے انکوائری کا مطالبہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:17:31