محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کوہراساں کیے جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کوہراساں کیے جانے کا انکشاف، تہلکہ خیز خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ پاپولیشن ویلفیئر پنجاب میں بھی لیڈی ملازمین کو ہراساں کیے جانے

کا انکشاف ہوا ہے اور اس سلسلے میں مختلف خواتین کی درخواستیں ڈی جی اور وفاقی محتسب برائے خواتین میں بھی دائر ہیں ، کچھ درخواستوں کی کاپیاں بھی موصول ہوگئی ہیں جبکہ کئی ملازمین اپنے سے سینئر مرد افسران کی طرف سے ناجائز تنگ کیے جانے کی وجہ سے نوکری چھوڑنے یا پھر مختلف بہانوں سے دوسرے علاقوں میں تبادلوں پر بھی مجبور ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ خطہ پوٹھوہار کے علاقے میں موجود چھوٹے شہروں اور دیہی علاقوں میں تعینات ضلعی یا تحصیل کی سطح پر تعینات مخصوص افسران خواتین ملازمین کو ناجائز تنگ کرتے ہیں ،طنز کے...

یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اگر کوئی لڑکی اپنے متعلقہ افسران سے تنگ آکر قانونی کارروائی شروع کردے تو محکمانہ انکوائری کے دوران الزام لگانے والی لڑکیوں پر ہی صلح کیلئے دباﺅ ڈالا جاتاہے اور انہیں کہا جاتاہے کہ کام کرنیوالی خواتین کو دل بڑا کرکے سب برداشت کرنا پڑتاہے تاہم اس سلسلے میں محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکی محکمہ خارجہ USStateDepartment IranianRegime Scared MorganOrtagus statedeptspox
مزید پڑھ »

لبنان: سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیالبنان: سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیابیروت: (ویب ڈیسک) لبنان میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ کی طرف سے جانے والی سڑکوں کو بند کیے جانے کے بعد ملکی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکانآئندہ 24گھنٹوں میں سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے میں دھند پڑنے کا امکان Pakistan Punjab Sindh Fog Smog Weather DryWeather ColdWeather Rain Winter pid_gov GOPunjabPK SindhCMHouse metoffice MoIB_Official
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہیپنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہیپنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی WeatherUpdates Sindh Punjab FoggyWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »

روانگی سے قبل ایئرایمبولینس میں نوازشریف کا چیک اپ، کتنے پلیٹ لیٹس نکلے؟ خبرآگئیروانگی سے قبل ایئرایمبولینس میں نوازشریف کا چیک اپ، کتنے پلیٹ لیٹس نکلے؟ خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) ائیرپورٹ پہنچنے پر نوازشریف کی روانگی کے لیے امیگریشن کی کارروائی مکمل
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے معاملے پر عدالت میں نہ جانے کا اعلان کردیاپیپلزپارٹی نے آصف زرداری کے معاملے پر عدالت میں نہ جانے کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ ہم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:33:31