محکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیار

پاکستان خبریں خبریں

محکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

محکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیار تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمۂ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثے میں 97 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 2 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے۔

محکمۂ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 97 میتوں کے ڈی این اے کے نمونے لیے جا چکے ہیں، 66 افراد کے جناح اور 31 کے سول اسپتال میں ڈی این اے سیمپل لیے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں میں 26 خواتین، 68 مرد اور 3 بچے شامل ہیں، تمام 97 میتوں کے پوسٹ مارٹم بھی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز دوپہر کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھنیپا اسپتال کو انفیکشن ڈزیز کا درجہ دے دیا گیا، وزیر صحت سندھ
مزید پڑھ »

معاون خصوصی صحت کا کورونا وائرس کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا انتباہمعاون خصوصی صحت کا کورونا وائرس کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا انتباہصحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ اگر عوام نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو کرونا وائرس کی صورتحال مزید ابتر ہو سکتی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ آمد پر قرنطینہ کی شرط، روس میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، پاکستان کے مشیر صحت ظفر مرزا کی عید پر گلے نہ ملنے، پُرہجوم مقامات پر ماسک پہننے کی ہدایت - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ آمد پر قرنطینہ کی شرط، روس میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، پاکستان کے مشیر صحت ظفر مرزا کی عید پر گلے نہ ملنے، پُرہجوم مقامات پر ماسک پہننے کی ہدایت - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 51 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے یہ اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے کہ اگر برطانیہ آمد پر بین الاقوامی مسافروں نے 14 دن تک لازمی قرنطینہ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی تو انھیں جرمانہ ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:49:26