محکمہ تعلیم میں اسامیوں پر تقرری کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ تعلیم میں اسامیوں پر تقرری کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کیبنٹ کمیٹی فنانس نے محکمہ تعلیم میں 247اسامیوں پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق دانش سکول کے پانچ پرنسپل کی خالی اسامیوں پر بھی تقرری کی جائے گی

کیبنٹ کمیٹی فنانس نے 100انتظامی اسامیوں پر تقرری کی منظور ی دی ہے۔کیبنٹ کمیٹی فنانس نے 147تعلیمی امور کے متعلق اسامیوں پر تقرری کی منظوری دی منظورکی گئی تمام تقرریاں دانش سکول میں کی جائیں گی۔محکمہ تعلیم نے سمری کے ذریعہ کیبنٹ کمیٹی فنانس سے خالی اسامیوں پر فوری بھرتیاں

کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔ محکمہ تعلیم نے سمری میں کہا ہے کہ دانش سکولز میں عملہ کی قلت کی وجہ سے معمول کے امور متاثر ہورہے ہیں۔سمری میں مزید کہا گیا کہ عملہ کی کمی کی وجہ سے موجود عملہ پر غیر معمولی بوجھ پڑ رہا ہےحکومت پنجاب نے بھرتیوں کے لئے الیکشن کمیشن سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-02-28 12:36:58