محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے بونس کا اعلان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کرونا کے خلاف جنگ میں لڑنے والے محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آگیا۔

محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کو ایک بیسک تنخواہ اضافی دی جائےگی، ہیلتھ رسک الاؤنس کرونا کے علاج پر تعینات اسٹاف کو دیا جائےگا،اسپتالوں اور لیببارٹریز میں کام کرنے والے ہیلتھ کیئر اسٹاف ہیلتھ رسک الاؤنس کے مستحق ہوں گے۔ محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیلتھ رسک الاؤنس کا اطلاق مارچ 2020 سے ہوگا،اسپتالوں کے ایم ایس،سربراہان ہیلتھ کیئر اسٹاف فہرستوں کی تصدیق کریں گے۔ہاؤس جاب آفیسر،پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کو بھی ہیلتھ رسک الاؤنس ملے گا۔

اس سے قبل رواں سال اپریل میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کرونا وبا پر قابو پانے تک ڈاکٹر وطبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہےگی۔میں کرونا وائرس کی وبا سے اموات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 78 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیبمحکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیبمحکمہ صحت کے حکام عارضی چارج پر چل رہے ہیں،مریم اورنگزیب SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوسندھ کے وزیرغلام مرتضٰی بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوصوبائی وزیر دوہفتے قبل وبا کا شکار ہوئے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ترجمان حکومت سندھ
مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn Newsسندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے وزیر غلام مرتضیٰ بلوچ کا کورونا کے باعث انتقال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارلاہور میں کورونا کے ’6 لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکارپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ سے زیادہ ممکنہ متاثرین کی موجودگی کے خدشات کے بارے میں حکومتی سمری منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محض اندازے ہیں اور یہ کہنا درست نہیں کہ لاہور میں کورونا کے چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 16:12:57