محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی

پاکستان خبریں خبریں

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا۔محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کر دی۔محکمہ

پاسپورٹ کے مطابق سفری دستاویز کے غیرقانونی استعمال پر پاسپورٹ کا وقت پر اجرا مشکل ہوگیا ہے، شر پسند مافیا پاسپورٹ کو منفی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے،موجودہ صورتحال میں نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ

کا اجرا 5 روز میں ہوگا، فاسٹ ٹریک پاسپورٹ اجرا 2 دفتری روز میں کیا جائےگا۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ایک جبکہ جمعے کو دوپہر 12 بجے تک کھلیں گے ۔محکمہ پاسپورٹ نے اپیل کی ہے کہ پاسپورٹ کے اجرا میں عوام تعاون کریں، پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات پر سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کرائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دیرنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دیرنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہ ہائی الرٹ جاریپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہ ہائی الرٹ جاریپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
مزید پڑھ »

نجی اسکولز کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئینجی اسکولز کے طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئیکراچی : سندھ حکومت نے نجی اسکولز کو طالبعلموں کو 10 فیصد فری شپ فراہم کرنے کیلئے آخری 3 دن کی مہلت دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 21:38:23