محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں کلاس کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس کی صورتحال کے سبب تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
ادھر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے نجی اور حکومتی تعلیمی اداروں کو فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو عدالتوں کا رخ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے یکم جون سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا وعدہ کیا تھا لیکن بغیر منصوبہ بندی اور تنظیموں کو اعتماد لیے بغیر پندرہ جولائی تک بندش کو بڑھا دیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کا زیرتعمیر کووڈ 19اسپتال کا دورہ، ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے چینی کی برآمد کی اجازت دینے پر وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا،مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ اور
مزید پڑھ »
محکمہ ریلوے کے سابق اہلکار کو پنشن دینے کا فیصلہ معطل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
محکمہ کالج ایجوکیشن داخلوں کا سلسلہ شروع نہ کرسکا - ایکسپریس اردوغیر ذمے داری اور عدم فعالیت نے اسٹیئرنگ کمیٹی کی کوششوں اور فیصلے پر پانی پھیر دیا
مزید پڑھ »
پاکستان میں برسات کا نیا سسٹم داخل:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: پاکستان میں برسات کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے جو پانچ دن تک رہے گا اور اس دوران پجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔وفاقی دارالحکومت
مزید پڑھ »