محکمہ موسمیات نے عید کی چھٹیوں پر گرم موسم رہنے کی نوید سنادی۔ Pakistan Weather HotWeather EidUlFitr EidHolidays Temperature Rain pid_gov metoffice MoIB_Official zartajgulwazir
،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباداورگلگت 19 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 26کراچی 29پشاور 24کوئٹہ اور مظفرآباد 15اور مری 16ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ عید کے تین روزملک کے
وسطی اور میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ ہفتہ کی شام سے پیر تک اسلام آباد ، بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ منگل کوملک بھر میں موسم خشک ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی،گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے،،سری نگر،،بارہ مولہ اور اننت ناگ میں بھی آج مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
فواد چوہدری پر وزارت تک محدود رہنے کی پابندی لگنی چاہیے، مفتی منیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی عید کا چاند کل نظر آنے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوشوال کا چاند کل نظر آنے کی صورت میں عید الفطر اتوار کو ہوگی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
کرکٹ کی گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی کا امکانآئی سی سی کی طرف سے جمعہ کو کرکٹ کا کھیل بحال کرنے کے بارے میں ایک تفصیلی دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ حفظان صحت کے پیش نظر گیند پر تھوک لگانے پر مکمل پابندی لگائی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »