مخصوص شعبے بند رہینگے باقی سب کھول دینگے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے صوبوں میں ایسا لاک ڈاؤن ہوا جس سے غریب طبقے کو تکلیف پہنچی، وہ ایسا لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تھے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کے جب صرف 26 کیسز رپورٹ ہوئے تب پاکستان میں لاک ڈاؤن کیا، اس کے لیے ڈاکٹرز اور دیگر لوگوں سے رائے لی تھی۔ وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن کے نتائج پر بات کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں کورونا کا پھیلاؤ سست ہوجاتا ہے، لیکن یہ اس وبا کا علاج نہیں ہے۔ لاک ڈاؤن جزوی کھولنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری انتظامیہ اور پولیس پر بہت دباؤ ہے، تاہم کچھ شعبے بند رہیں گے باقی سب کھول رہے ہیں۔ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم سب کو احساس ہے، ہمیشہ سوچتے ہیں کہ ڈاکٹرز اور نرسز کی کیسے مدد کریں۔وزیر اعظم نے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری معیشت متاثر ہوئی، ہماری ٹیکس کلکشن 30 فیصد کم ہوئی، ایکسپورٹ گر گئی، ہماری ترسیلاتِ زر کم ہوگئی ہے، بین الاقوامی سرمایہ کاری بھی رک گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سندھ کے حوالے سے خصوصی شوگر انکوائری کمیٹی تشکیل دیں، فردوس شمیم نقویکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ سندھ حکومت کی ناکامیوں کی طویل داستان ہے،مرتضیٰ وہاب نے کہا ہم
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
مزید پڑھ »
مودی کی پالیسیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
مزید پڑھ »
فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
مزید پڑھ »