پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کسی بھی طور ہماری نشستوں پر اسمبلی رکن بننے والی اپوزیشن جماعتوں کی خواتین اور اقلیتی ارکان کو حلف اٹھانے نہیں دیاجائے گا اور اس سلسلے میں آخری حد تک مزاحمت کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی کے پارلیمانی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
دوستوں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تو ایک نے پستول نکال لیا اور ...پی ٹی آئی کی جانب سے بنائے جانیوالے سیاسی اتحاد کا سربراہ کون ...Apr 02, 2024 | 11:43 PM
پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کسی بھی طور ہماری نشستوں پر اسمبلی رکن بننے والی اپوزیشن جماعتوں کی خواتین اور اقلیتی ارکان کو حلف اٹھانے نہیں دیاجائے گا اور اس سلسلے میں آخری حد تک مزاحمت کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارٹی کے پارلیمانی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ایک بار آئین توڑا اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیا، جمہوری کہلوانے والی پارٹیوں نے ہماری نشستوں پرشب خون ماراہے لیکن مخصوص نشستوں پرحلف لینے نہیں دینگے، جو ہو رہا ہے وہ ہمارے ملک وقوم کے لیے بہترنہیں،جب صدراوروزیر اعلیٰ منتخب ہوسکتے ہیں تو سینیٹرزکیوں نہیں؟ کہ ان کے لیے الیکشن کو ملتوی کردیاگیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری پارلیمانی پارٹی میں قراردادیں منظور کی گئیں جن کی منظوری صوبائی اسمبلی سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
مزید پڑھ »
کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلبپشاور:عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر مہمند اور...
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 4 اراکین نے حلف اٹھا لیااسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس، عمر ایوب نے حلف برداری کو غیر آئینی اور توہین عدالت قرار دے دیا
مزید پڑھ »
سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا ...لاہور(نیوز ڈیسک )سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن و صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کنور دلشاد نے بتا دیا ۔ ’’جنگ‘‘ سے گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ لیکشن کمیشن آف پاکستان کو سینٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی...
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران نے دائر کی تھی ۔سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔دونوں جانب سے...
مزید پڑھ »
سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر صورتحال اب تک غیر واضحپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ہوگا یا نہیں صورتحال اب تک غیر واضح ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے خبردار کیا تھا کہ صوبے میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لیا گیا تو خیبرپختونخوا کی حد تک سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے پر مجبور ہوں گے جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی سپیکر کو حلف لینے کی ہدایت...
مزید پڑھ »