مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائع

Ecp خبریں

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں: ذرائع
PtiSupreme Court Of Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 (جس کے تحت سیاسی جماعت کیلئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ضروری ہے) بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ

عدالتی حکم کی وجہ سے الیکشن ایکٹ کی شق 208 بھی بے معنی ہوگئی ہے: الیکشن کمیشن کا اندرونی مباحثہ۔ فوٹو فائل

کہا جاتا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی وجہ سے اب کسی پارٹی کے امیدواروں کو الیکشن ایکٹ کے سیکشن 66 کے تحت ضروری تصدیق کے بغیر ہی کامیاب قرار دینا ہوگا۔ سیکشن 66 میں لکھا ہے کہ پارٹی وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کیلئے الیکشن لڑنے والا امیدوار انتخابی نشان کی الاٹمنٹ سے قبل، ریٹرننگ آفیسر کے سامنے کسی مخصوص سیاسی جماعت سے اپنی وابستگی کے بارے میں سیاسی جماعت کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ یہ ثابت کرے گا کہ وہ اِس حلقے سے اُس پارٹی کا امیدوار...

ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ آئین کے کچھ آرٹیکلز اور قانون کی دفعات بے کار ہو گئی ہیں اور مستقبل میں الیکشن کمیشن کے کاموں اور فرائض میں رکاوٹ بنیں گی کیونکہ جب تک سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ برقرار رہے گا اس وقت تک سیاسی جماعتیں قانون پر شاید ہی عمل کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Supreme Court Of Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے ٹیکس کےمعاملے پر استعفے کی بات کی، اس پر بعض جگہوں سے دباؤ ہے: رانا ثنااللہوزیراعظم نے ٹیکس کےمعاملے پر استعفے کی بات کی، اس پر بعض جگہوں سے دباؤ ہے: رانا ثنااللہمخصوص نشستوں کے فیصلے سے کنفیوژن مزید بڑھ گئی ہے، آئین میں اس حوالے سے پہلے ہی طریقہ طے ہے: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ: ‘الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے آگئیںاسلام آباد : ماہر قانون بیرسٹر عابد زبیری نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر کہا کہ الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ماہر قانون بیرسٹرعابد زبیری نےنجی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہ فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی نشست کم  ہوئی، اسی طرح پیپلزپارٹی کی خواتین کی 4اور ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی۔ ادھر سندھ اسمبلی میں...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےمخصوص نشستیں: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کیلئے نام الیکشن کمیشن میں جمع کروادیےپی ٹی آئی خواتین کی 24 مخصوص نشستوں کے لیے 33 خواتین کے نام الیکشن کمیشن میں جمع کرائےگئے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی تردید کیکسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا: الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:23:22