مخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرار

پاکستان خبریں خبریں

مخصوص نشستیں کیس: چیف جسٹس پاکستان کی جارحانہ پالیسی برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ججوں کی اکثریت کو چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے رویئے کا جواب دینے سے گریز کرنا چاہیے

ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرارساف انڈر-17 چیمپئن شپ؛ پاکستان نے نیپال کو ہرادیاپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت نہ ہوسکےمخصوص نشستوں پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے سنانے والے آٹھ ججوں کے خلاف چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جارحانہ پالیسی تاحال برقرار ہے۔

بعدازاں چیف جسٹس نے نظرثانی درخواست کی جلد تاریخ مقرر کرنے پر اختلافی نوٹ میں اکثریتی رائے پر تشویش کا اظہار کیا، سپریم کورٹ کے سینئر ججوں میں اختلاف اس وقت دیکھنے میں آیا جب کمیٹی کے دو ججوں نے میٹنگ کے مینٹس تبدیل کر دیئے۔ چیف جسٹس نے قبل ازیں ایکسائز ایکٹ 2005پر جسٹس اطہرمن اللہ کے فیصلہ لکھنے میں تاخیر پر سخت تشویش کا اظہار کیا تھا، دونوں کے تعلقات مارچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت سے متعلق خط کے بعد سے کشیدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیامخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیاچیف جسٹس آف پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے سوالات کے جوابات مانگے ہیں
مزید پڑھ »

الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں دی جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خطالیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں دی جائیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کو خطپارٹی سرٹیفکیٹ نہ دینے والا آزاد رکن تصور ہوگا، پارلیمنٹ کی خود مختاری قائم رکھتے ہوئے مخصوص نشستیں الاٹ کی جائیں، ایاز صادق کا خط
مزید پڑھ »

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےپنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری
مزید پڑھ »

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسپہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا، چیف جسٹسچیف جسٹس کو 3 ہزار سی سی مرسیڈیز بینز کی ضرورت نہیں تھی، قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھ »

آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںآئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںچیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم
مزید پڑھ »

عدالت کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکمعدالت کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکمکھلاڑی بھی اس طرح کی تشہیر سے خوش نہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:57:04