مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاں

پاکستان خبریں خبریں

مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

فلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور معروف ہدایتکارہ فرح خان ایک بار پھر ایک ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رُخ اور فرح فلم ’‘میں ہوں ناں 2‘ کے کے لیے دوبارہ اکٹھے ہو رہے ہیں، جو 2004 میں ریلیز اور بلاک بسٹر ثابت ہونے والی فلم ’میں ہوں ناں‘ کا سیکوئل ہوگی۔ یہ فلم شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کے بینر ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے تحت بنائی جانے والی پہلی فلم تھی، جس کی وجہ سے یہ ان کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فرح خان نے فلم کے سیکوئل کے لیے ایک منفرد آئیڈیا تیار کیا ہے، جو شاہ رخ خان کو بھی بےحد پسند آیا ہے۔فرح خان اس وقت اپنے رائٹرز کے ساتھ مل کر فلم کا اسکرین پلے تیار کر رہی ہیں، جبکہ ریڈ چلیز کی ٹیم بھی اس عمل میں شامل ہے۔ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی فلم کا سیکوئل صرف بنانے کے لیے نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ ایک ایسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کی تین خاندانیاں کی دلرباں ملاقاتبالی ووڈ کی تین خاندانیاں کی دلرباں ملاقاتشاہ رُخ خان، سلمان خان اور امیر خان نے جُنائیڈ خان کی فلم 'لاوے یپا' کی screening میں شہانہ حضور دہرایا۔
مزید پڑھ »

گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاگوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

’شاہ رُخ میرے گھر آتے تو تھپڑ مار دیتی‘، جیا بچن کیوں بھڑک اُٹھیں؟’شاہ رُخ میرے گھر آتے تو تھپڑ مار دیتی‘، جیا بچن کیوں بھڑک اُٹھیں؟جیا بچن نے شاہ رُخ خان کے ایشوریا کے بارے میں دیے گئے بیانات پر اپنی مایوسی ظاہر کی
مزید پڑھ »

ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سنائی تھی
مزید پڑھ »

انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتانصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »

الفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہالفاظ کا چناؤ دیکھ کر کریں، عدالت کو کمزور کہنے پر جسٹس جمال کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہمبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:11:47