مدثر نذر کو انگلینڈ میں قومی بیٹنگ لائن کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا، اگست میں ایسا کیا ہو سکتا ہے کہ قومی بلے بازوں کیلئے شدید مشکلات کھڑی ہو جائیں گی؟
پیش آئیں گی، بابر اعظم اس بار انگلش کنڈیشنز میں بھی آزمائش پر پورا اترے تو کیریئر میں ایسی اڑان بھریں گے کہ پکڑنا مشکل ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے مدثر نذر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سیزن انگلینڈ میں کرکٹ نہیں کھیلی گئی،اسی لئے وکٹیں تازہ ہوں گی جبکہ اگست کے مہینے میں بارشیں معمول کی بات ہیں اور اگر ایسا ہوا تو پاکستانی بیٹنگ کیلئے مشکلات ہو جائیں گی، میزبان ٹیم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کھیلنے کا موقع مل چکا ہوگا جبکہ گرین کیپس طویل وقفے کے بعد ایکشن میں نظر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے برعکس پاکستانی ٹیم انگلینڈ میں ڈٹ کر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »
ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی ڈربی میں شیڈول کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے انگلینڈ میں موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑی وورسٹر شائر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ
مزید پڑھ »
سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضریسینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مایوس کن حاضری وفاق کے زیر انتظام سرکاری جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر کر لی گئ NawazRazaPK SenatePakistan NAofPakistan
مزید پڑھ »
متحدہ قومی موومنٹ کا’کے الیکٹرک‘ کیخلاف اسلام آباد میں دھرنامتحدہ قومی موومنٹ کا’کے الیکٹرک‘ کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا SamaaTV
مزید پڑھ »