سوسائٹیزرجسٹریشن ایکٹ 2024 میں مدارس کو واضح کردیا گیا ہے کہ سرگرمیوں کی نوعیت کیا ہوگی
وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مطالبات منظور کرتے ہوئے سوسائٹیز ایکٹ 2024 نافذ کردیا اور اس حوالے سے تمام تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔
ایکٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر مدرسے کو اپنی تعلیمی اور مالیاتی سرگرمیوں کی آڈٹ رپورٹ متعلقہ رجسٹرار کے پاس جمع کرانا ہوں گی، کسی نام سے کوئی ایک مرکزی مدرسہ رجسٹرڈ ہوگا تو اس کی ہر برانچ کو الگ رجسٹریشن کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدارس کی رجسٹریشن اور ٹیکس بل پر سینیٹ میں بحثسینیٹ میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں اور 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھ »
دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »
سینڈھ میں گاڑیاں رجسٹریشن سسٹم میں نئی تبدیلیسینڈھ حکومت نے گاڑیاں رجسٹریشن سسٹم میں ایک بڑا تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جہاں روایتی رجسٹریشن بک کو جدید سمارٹ کارڈز سے بدل دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
مدارس بل پر حکومت فیصلہ کرلے، یہ ناہو دیر ہو جائے: حمداللہہمارا مطالبہ ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا ہے اس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے: رہنما جے یو آئی
مزید پڑھ »
مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے آگئےسوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں فائن آرٹ تعلیم شامل ہے جس میں ڈانس کلاسز، آرٹ کلاسز شامل ہیں، صدر کا اعتراض
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی موت کی پیشگوئی کرنے والی ڈیتھ کلاک تیارڈیتھ کلاک نامی اے آئی ایپ کو جاری کیا گیا ہے جو صارفین میں کافی مقبول ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »